قومی

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، نوٹی فیکیشن جاری

لاہور(94 نیوز)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے اور اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فیکیشن کے مطابق   تاہم اے لیول ، او لیول کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کے احکامات تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں، پنجاب بھر میں پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button