قومی

پنجاب میں سکولوں کے اوقات تبدیل کرنے کا اعلان

لاہور (94 نیوز) پنجاب میں سکولوں کے اوقات یکم فروری سے پھر تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں ساڑھے 9 بجے کے خصوسی اوقات کار کی 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی، یکم فروری سے سکول ریگولر ٹائم پر ہی کھلیں گے۔ حکومت نے تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو پابند کر دیا۔

واضح رہے کہ صوبے میں سموگ اور شدید سردی کے سبب سکولوں کے کھلنے کےاوقات ساڑھے 9 بجے کر دیئے گئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button