کھیل

اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

لاہور (94 نیوز) پی ایس ایل کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا۔ ٹاس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز اچھی ٹیم ہے ،آج کے میچ میں بہترین پرفارمنس کی کوشش کریںگے ۔انہوں نے کہا کہ پچ پر نمی ہے کوشش کریں گے اس کو استعمال کریں ۔لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی پہلے باولنگ کرتے ،اس پچ پر 170سکور کر کے میچ جیت سکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button