Photo Galleryقومی

آر پی او کی کھلی کچہری،اے ایس آئی افتخار جپہ معطل

فیصل آباد (94 نیوز) آر پی او غلام محمد ڈوگر نے کھلی کچہری کا انعقاد اپنے دفتر میں کیا۔

تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس افسر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگاتے ہوئے سائلین کے مسایل سنے اور انہیں فوری حل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔ اس موقع پر 40 سائلین نے اپنی شکایات سے آر پی او کو آگاہ کیا۔

اختیارات سے تجاوز کرنے پر انہوں نے ریڈر ڈی ایس پی بھوانہ افتخار جپہ اے ایس آئی کو معطل کردیا۔

انہوں نے کہا کہ کھلی کچہریاں لگانے کا مقصد عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے،

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button