قومی

ساندل آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا چناؤ، چئیرپرسن ناہید اقبال،صدر مشبر علی خان اور جنرل سیکرٹری محی الدین کاظمی ہونگے

فیصل آباد(94 نیوز) ریڈیو پاکستان ایف ایم 93 کے فنکاروں کی نمائندہ تنظیم ساندل آرٹسٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد کے عہدیداروں کا باہمی مشاورت کیساتھ اعلان کردیا گیا۔ اعلان کے مطابق ایسوسی ایشن کے چئیرپرسن ناہید اقبال، صدر مشبر علی خان، سینئیر نائب صدرخالد محمود ایڈووکیٹ، نائب صدر ثوبیہ مظہر، جنرل سیکرٹری محی الدین کاظمی ایڈووکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالمبین، جائنٹ سیکرٹری طاہر شہزاد، پریس سیکرٹری عمران ظفر، لیگل ایڈوائزر نعیم فیروز ایڈووکیٹ ہونگے جبکہ ایگزیکٹو ممبران پروفیسر عمر حیات انصاری، حافظ حمیداللہ اسد، شازیہ شریف، ناز پروین، انیلہ خالد، عظمیٰ خالد، غزالہ علی، انیلہ سعید خان اور نبیلہ سعید خان ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button