قومی

مولانافضل الرحمان نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور (94 نیوز) مولانافضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات کیلئے جاتی امرا آمد۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا  کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے جاتی امرا میں سیاسی قائدین کے اعزاز میں عشائیہ رکھا ہے ، جس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جاتی امراپہنچے ہیں۔ جاتی امرا آمد پرنواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے۔ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی پہنچے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button