Urdu News

افسوسناک خبر- رانا مقرب الہی چئیرمین ایجوکیشن رائٹس کمیشن رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں

افسوسناک خبر
فیصل آباد سدھار سے رانا مقرب الہی (چئیرمین ایجوکیشن رائٹس کمیشن پاکستان) اور   ماہرتعلیم اور ممتاز صحافی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

. ۔اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اس جواں عمری کی موت پر تمام دوستوں او ر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
رانا مقرب الہی بہت محنتی اور قابل انسان تھے۔ آ پ کی تعلیمی شعبئے کیلئے خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا۔ آپ نے ہمیشہ اساتذہ کو جائز حقوق دلوانے کیلئے جنگ لڑی۔ رانا مقرب الہی کی اس طویل جدوجہد میں بہت سے نشیب و فراز بھی آئے جن کا انہوں نے بہادری سے مقابلہ کیا۔ آپ کی اساتذہ کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

نماز جنازہ عصر کی نماز کے فوراً بعد چک نمبر 67ج.ب سدھار قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔ مزید معلومات کیلئے ندیم سندھو سے 03007997679 رابطہ کریں

Muqarab Elahi -ST-01
Late Rana Muqarrab Elahi.

“May Allah bless his soul… forgive him of his sins… make his grave a garden and grant him the highest levels of paradise….. Ameen“

Rana Muqarrab Elahi was great teacher , Watch Latest Educational News Updates , Health Technology News Updates , Articles ,School ,College , University News Online Taleem TV Dot Com Pakistan;s First Educational Website and Tv Channel.

Visit Us on FB : www.fb.com/taleemtv92

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close