قومی

مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم، سنی اتحاد کونسل اورپی ٹی آئی پیچھے رہ گئیں

اسلام آباد (94 نیوز) عام انتخابات کے نتائج کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و دیگر جماعتوں کی خواتین نے گوشوارے جمع کرادیئے۔
سنی اتحاد کونسل، تحریک انصاف کی جانب سے کسی خاتون یا اقلیتی امیدوار نے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ الیکشن کمیشن نئی پارٹی پوزیشن کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں الاٹ کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button