قومی

3 لڑکیوں نے نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شیخوپورہ (94نیوز) ریانپورہ مرید کے جی ٹی روڈ کے رہائشی نوجوان عمر کو تین لڑکیوں نے مبینہ طور پر بس سٹاپ سے اغوا کیا ،جنسی خواہش کے ٹیکے لگائے ،نشہ آور مشروب پلایا اور جنسی خواہش پوری کرکے مرید کے نارووال روڈ اوورہیڈ برج کے اوپر سے برہنہ حالت میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق برہنہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں مرید کے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ نوسر بازی کی واردات ہے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں جبکہ نیم بے ہوش نوجوان عمر نے بتایا کہ اس سے لڑکیوں نے تین ہزار پانچ سو روپے کی نقدی اور موبائل فون بھی چھین لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button