قومی

یوم تکریمِ شہداء پر صدر پاکستان نےاپنے پیغام میں کیا کہا؟

اسلام آباد (94 نیوز) یوم تکریمِ شہداء پر صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

وڈیو پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ فوج کے جوانوں اور افسران نے قربانیوں کی بدولت پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ملکی سرحدوں کا دفاع کیا اور دہشت گردی کو شکست دی ہے۔

انہوں نےکہا کہ آج کے دن عہد کریں ہم اپنے بہادر شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے، ہمیشہ ان کی عزت کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button