Commerce

The dollar has fallen

Karachi (94 news) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستاہو گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 45 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 168 Rs. 5 پیسے سے کم ہو کر 166 Rs. 60 The money has been sold.

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے کاروبار ی افراد کیلئے اچھی خبریں آ رہی ہیں کیونکہ کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے ، مارکیٹ میں کام شروع ہوا تو 100 Index 34 thousand 889 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور اس وقت100انڈیکس 242 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 35 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیاہے اور 35 ہزار 131پوائنٹس کی سطح پر آ گیاہے ۔

یاد رہے کہ چند دن قبل سٹاک ایکسچینج پر چار دہشتگردوں نے حملہ کیا لیکن سیکیورٹی گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے انہیں اندر داخل ہونے میں کامیا ب نہیں ہونے دیا اور صرف 8 منٹ کی کارروائی کے دوران چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا اور دہشتگردی کی ایک بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔

آئی جی سندھ نے دہشتگردوں کامقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے انعام کابھی اعلان کیا جبکہ سندھ حکومت نے شہید ہونے والے گارڈز اور پولیس اہلکار کے اہل خانہ کوامداد دینے کے علاوہ ان کے بچوں کو نوکریاں دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button