NationalCommerce

After the petrol bomb, the electric bomb was also dropped on the people. 4 Months 2 Electricity has been made expensive

Islam Abad (94 news) After the price of petrol increases, so does electricity 4 Rs. 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 39 Billion 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کا نوٹیفکیشن میں کہنا ہے کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔ بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

واضح رہے کہ نومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.13 روپے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button