National

Of Punjab 11 Lockdown in districts until September 15

Faisalabad (94 news) All over Punjab 11 Once again in the districts 15 ستمبر تک لاک ڈاؤن۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 11 اضلاع میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنا پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ان اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، بہاولپور، گجرانوالہ اور رحیم یار خان شامل ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران ان ڈور ڈائننگ بند رہے گی،آوٹ ڈور ڈائننگ کورونا ایس او پیز کے ساتھ رات 10 بجے تک ہوگی، ان ڈور فنگشنز بند ہونگے، آوٹ ڈور فنگشنز ایس او پیز کے ساتھ 300 افراد تک کی اجازت ہوگی، پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد تک سواروں کے ساتھ چلے گی، تمام واٹر سپورٹس اور سوئنگ پولز بند رہیں گے، پبلک پارکس ایس او پیز کے ساتھ کھول سکتے، جم خانہ جات میں ویکسینیٹڈ لوگوں کو آنے کی اجازت ہوگی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button