National

Pimms Hospital dismissed claims of death by protesters as false

Islam Abad (94 news) Pakistan Institute of Medical Sciences (Pimms) ہسپتال نے بھی سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے دعووں کی تردید کردی۔ اسلام آباد کے پولی کلینک کے بعد پمز ہسپتال نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی مظاہرین کی ہلاکت سے متعلق اطلاعات پر وضاحت جاری کردی ہے۔

پمز ہسپتال کے بیان میں کہا گیا کہ احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 66 اہلکار اور 36 شہری ایمرجنسی لائے گئے ہیں۔ ہسپتال لائے گئے زیادہ تر افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ پمز اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ یہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button