National

Price Control Magistrate Riaz Hussain Anjum's action against wholesalers. 6 Penalties to

Faisalabad (94 news) ایڈمن آفیسر ڈی سی آفس و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے ستیانہ روڈ سمیت دیگر مقامات پر اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے ہوئے 6 To the wholesalers 12 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ریاض حسین انجم نے مارکیٹوں وبازاروں میں پھلوں وسبزیوں، چکن اور کریانہ کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 54 انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے سمیت نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر ایکشن لیا۔ انہوں نے دکانداروں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ زائد قیمتوں کے حوالے سے کسی بھی طرح رعایت نہیں برتی جائے گی،

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button