National

Prime Minister Shahbaz Sharif's announcement to maintain petrol and diesel prices

Islam Abad (Pakistan Daily Online) In his address to the nation, the Prime Minister said that I am on petrol 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے اضافے کی تجویز دی گئی جو میں نے مسترد کردی ہے اور وفاقی حکومت نے اس ہفتے مزید 56 ارب روپے کا بوجھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آج کی تاریخ میں پیٹرول فی لیٹر 544 روپے ہونا چاہیے تھا جو حکومت آپ کو 322 روپےمیں دے رہی ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 790 روپے ہونی چاہیے تھی جو حکومت آپ کو 335 روپے میں فراہم کررہی ہے۔

خطاب میں وزیراعظم نے عوام کو یقین دلایا کہ حکومت توانائی کی فراہمی کے سلسلے میں اقدامات جاری رکھے گی اور مارکیٹ میں توازن قائم رکھنے کے لیے حکمت عملی بروئے کار لائی جائے گی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ عوامی مفاد اور معاشی استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button