National

GC University Faisalabad, QS Subject Ranking 2026 I am globally prominent

Faisalabad (94 News City Reporter) Government College University Faisalabad achieved an important milestone in the field of international education in the QS World University Rankings by Subject. 2026 I have ranked five of my subjects globally. This achievement reflects Government College University Faisalabad's role as a public university in research, teaching and the global education landscape. According to the rankings, Agriculture has been ranked 301–350, Pharmacy 351–400, while Chemistry and Mathematics have been ranked 451–500. Likewise biology (بائیولوجی) کو 601–650 کی عالمی درجہ بندی میں جگہ ملی ہے۔ کیو ایس سبجیکٹ رینکنگز کا تعین اہم اشاریوں جیسے اکیڈمک شہرت، آجرین کی رائے، تحقیقی حوالہ جات (سائٹیشنز) اور بین الاقوامی تحقیقی روابط کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، اور انہیں دنیا بھر میں جامعات کی کارکردگی جانچنے کے لیے ایک معتبر معیار سمجھا جاتا ہے۔ یہ کامیابی جی سی یونیورسٹی کی مضبوط تعلیمی بنیاد، معیاری تعلیم کے فروغ اور مختلف شعبہ جات میں متحرک تحقیقی ماحول کی عکاس ہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے اساتذہ، طلبہ اور پوری جی سی یونیورسٹی کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یہ اعتراف جامعہ کے تدریسی و تحقیقی عملے کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کامیابی دیگر شعبہ جات کے لیے بھی حوصلہ افزا ہے کہ وہ اپنی تعلیمی اور تحقیقی کارکردگی کو مزید بہتر بناتے ہوئے عالمی درجہ بندی میں نمایاں مقام حاصل کریں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button