National

Future in the country 4 Decision to implement educational emergency for the year

Islam Abad (94 news) The government in the country 4 سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہوگا۔

اس سلسلے میں وفاقی وزارت تعلیم کے زیرانتظام تعلیمی ایمرجنسی نفاذ کانفرنس کل ہو گی، وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کانفرنس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزرائے تعلیم شرکت کریں گے۔ تعلیمی بجٹ کو بھی صفر اعشاریہ پانچ سے بڑھا کر آئندہ 4 سال میں 5 فیصد کرنے کا ہدف ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں 2 Crore 60 لاکھ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، 4 سال میں یہ تعداد کم کرکے 90 لاکھ تک لانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button