شوبز

معروف کامیڈین ناصر چنیوٹی کار حادثے میں زخمی؟ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور (94 نیوز) معروف کامیڈین ناصر چنیوٹی نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ناصر چنیوٹی کی گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ سے وہ بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔

لیکن اب ناصر چنیوٹی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی جھوٹی خبریں نہیں پھیلانی چاہیں جس سے کسی شخص یا اس کے خاندان کو تکلیف پہنچے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button