National

Lab Attendants Association President Najaf Nawaz meets Punjab Law Minister Raja Basharat

Lahore (94 news) لیب اٹینڈنٹ کی اپ گریڈیشن اور سروس سٹرکچر کے حوالے سے فیصل آباد کے صدر نجف نواز کی صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت صاحب سے ملاقات۔

لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر نجف نواز ۔ نائب صدر ثاقب جہاں جنرل سیکرٹری شاہد شوکت کھارا نے صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت صاحب سے سیکٹریٹ لاہور ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں لیب اٹینڈنٹ کی اپ گریڈیشن اور سروس سٹرکچر کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت صاحب نے اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی ۔اور یہ بھی کہا کہ یہ آپ کا حق ہے اور آپ کو انشاءاللہ بہت جلد ملے گا یقین دہانی کروانے پر ضلعی صدر نجف نواز اور ان کے وفد نے ان کا شکریہ ادا کیا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button