National

Faisalabad: City Traffic Police driving license van reached Satara Park City, Jaranwala Road, licenses were issued to men and women.

Faisalabad (94 News City Reporter) سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سہولیات ان کی دہلیز کے قریب فراہم کرنے کے لیے موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹس کا سلسلہ جاری ہے۔


اس سلسلے میں بلیو وین نے آج ستارہ پارک سٹی، جڑانوالہ روڈ فیصل آباد کا دورہ کیا، جہاں شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور متعلقہ سہولیات فراہم کی گئیں۔
اسی طرح پنک وین نے گوکھوال 131/JB، ابراہیم ٹاؤن، ملت روڈ فیصل آباد میں اپنی خدمات فراہم کیں، جہاں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اور پولیس اسٹیشن سے متعلق دستیاب سہولیات سے مستفید کیا گیا۔
موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹس کا مقصد شہریوں کو سہولیات ان کے قریب فراہم کرنا اور سرکاری خدمات تک آسان رسائی یقینی بنانا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button