Imran Khan started thinking about dissolving the assemblies, a big claim came out


Lahore(94 news) Prime Minister Imran Khan is considering to dissolve the assemblies, the coalition parties of the government are thinking of changing the house by joining forces with the opposition, to thwart this effort, Imran Khan will dissolve the assemblies.
According to the details, Prime Minister Imran Khan is fully aware of the issue of establishing links with the opposition on behalf of his allied parties and making efforts to change the house. The Prime Minister is also ready to take countermeasures to avoid any kind of blackmailing of his allied parties. If the coalition parties join hands with the opposition and try to bring change in the house, then Imran Khan will dissolve the assemblies and go for new elections.
اس حوالے سے سینئر صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات عندیہ دے رہے ہیں کہ یہ جماعتیں اب حکومت کیساتھ ہاتھ کر کے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔
اطلاعات بھی ہیں کہ ان ہاوس تبدیلی کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں حکومت کی اتحادی جماعتوں کو اپنے ساتھ ملا کر ان ہاوس تبدیلی لانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا کر آپس میں مل بانٹ کر کھائیں گے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ ایک جانب مسلم لیگ ق والے نواز شریف کی واضح حمایت کرتے ہوئے حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ انہیں بیرون ملک جانے دیں۔جبکہ دوسری جانب ایم کیو ایم والے درخواست کرنے کی بجائے حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اتحادی وزیراعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اتحادی جماعتیں حکومت میں مزید حصہ چاہتے ہیں۔ بصورت دیگر یہ اتحادی جماتیں اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملا کر ان ہاوس تبدیلی کی کوشش کریں گی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کو اس تمام صورتحال کا ادراک ہے۔ اس حوالے سے آئندہ چند روز اہم ہوں گے۔



