بابری مسجد کے فیصلے سے دنیا نے ایک بار پھر انتہا پسند بھارت کا اصلی بدصورت چہرہ دیکھ لیا،ترجمان پاک فوج


اسلام آباد (94 نیوز) آج کرتاپور راہدری کا افتتاح کیا جا رہا تھا جب کہ دوسری جانب بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کا فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسی حوالے سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا بھی ردِ عمل سامنے آگیا۔ میجر جنرل آصف غفور کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے لئے PR تباہی نہیں بلکہ ہندوتوا سے انسانیت کی تباہی کی عکاسی ہے۔اچھا ہے آپ کی عدالت نے بابری مسجد فیصلہ کے لیے اسی تاریخ کا انتخاب کیا جب پاکستان دوسرے مذہب کے احترام میں قدم اٹھا رہا ہو گا۔ اسی وقت انڈیا کا اصلی چہرہ بے نقاب ہو گا۔ دنیا انڈیا کی بدصورتی دیکھے گی۔
Asif Ghafoor✔@peaceforchange
It’s not PR disaster for Pakistan. It’s reflection of your Hindutva obsessed humanity disaster. Good that you chose same date for verdict. While Pakistan takes an initiative respecting other religion, you will expose ur real face at the same time. Let world see ur ugliness.
We can’t show you everything!
We automatically hide photos that might contain sensitive content.
Asif Ghafoor✔@peaceforchange
یہ پاکستان کے لئے PR تباہی نہیں بلکہ ہندوتوا سےانسانیت کی تباہی کی عکاسی ہے۔ اچھا ہے آپ کی عدالت نے بابری مسجد فیصلہ کے لیے اسی تاریخ کا انتخاب کیا جب پاکستان دوسرے مذہب کے احترام میں قدم اٹھا رہا ہو گا۔ اسی وقت انڈیا کا اصلی چہرہ بے نقاب ہو گا۔ دنیا انڈیا کی بدصورتی دیکھے گی۔
10.6K
Twitter Ads info and privacy
Asif Ghafoor✔@peaceforchange
World has yet again seen true ugly face of extremist India. Today through verdict on Babri Mosque after illegal action for paper status of IOJ&K on 5 Aug 19.
On the other hand Pakistan today respecting other religion has opened #KartarpurCorridor for Nanak Seweks.#UglyIndia17.6K
Twitter Ads info and privacy



