معمارڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کےزیراہتمام ”آئیں پاکستان کوتمباکوفری بنائیں” بارے میٹنگ کا انعقاد


فیصل آباد (94 نیوز سٹی رپورٹر) معمارڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے آلٹرنیٹوریسرچ انشیٹو(اے آرآئی )کے اشتراک سے کمیونٹی کے ساتھ ماہانہ میٹنگ کاانعقاد خدیجہ ہسپتال میں کیا گیا، جسکاعنوان ”آئیں پاکستان کوتمباکوفری بنائیں” تھا۔ اجلاس میں عابدعلی اسسٹنٹ ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر’ ڈاکٹراعجاز اختر بھٹی میڈیکل سپرٹینڈنٹ خدیجہ محمودٹرسٹ ہسپتال، ڈاکٹرریحان میڈیکل سپیشلسٹ خدیجہ محمودہسپتال’ فاروق ایوب چیئرمین معمارڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، یوسف عدنان صدرکیئرفاؤنڈیشن، جعفرعلی شاہ، حافظ شاہداشرف صدرمرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان، صاحبزادہ طاہرمحمودسیالوی سیکرٹری جنرل مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان، نسرین بخاری میڈیاکوارڈینیٹر اعتبار ویلفیئر، نادیہ رفیع، میاں ظفراقبال صدرالفلاح ویلفیئرآرگنائزیشن، راناعجازمحمودسوشل ایکٹیوسٹ، کامران شرف، ایم اسد، علی عباس، ستارہ رانا، عبدالوحید، اویس، ثانیہ کرامت ، صابر، غلام رسول بیگ سوشل ورکر، کلثوم رفیع’ رانا سجاد، شمعون گل، وکی، فریادسروش، عرفان،ثانیہ شہزاد، کرن شہزادی،ذیشان،طلحہ ودیگرنے شرکت کی۔



