قومی

سابق ڈپٹی پراسیکیوٹرسے ہی تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(94 نیوز) پاکستان مسل لیگ ن نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہیں سے کرانا انصاف کا قتل ہے،عمران خان ہمت کرکے قوم کوبتائیں کہ آپ کو این آر او چاہیے ،سابق ڈپٹی پراسیکیوٹرسے ہی تحقیقات کرانا، براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے، مریم اورنگزیب نے کہاکہ جسٹس (ر) عظمت سعید متنازعہ شخصیت اور معاہدہ کرنے والوں میں شامل تھے،جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید شوکت خانم ہسپتال بورڈ آف گورنرز کے رکن ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button