قومی

آفتاب اکبر چوہدری اور رانا وارث حسین کی مقبول احمد کو ڈائریکٹر انفارمیشن اور سلمان خالد کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن چارج سنبھالنے پر مبارکباد

فیصل آباد(94 نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) فیصل آباد کے ضلعی سینئر نائب صدر و مرکزی صوبائی جنرل کونسل کے رکن آفتاب اکبر چوہدری، ڈویژنل ترجمان سیکرٹری اطلاعات و کوآرڈینیٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال رانا وارث حسین، صوبائی صدر الائیڈ پروفیشنل ونگ ہیلتھ ڈاکٹر شہزاد انور نے ڈائریکٹر انفارمیشن فیصل آباد ڈویژن مقبول احمد ملک اور ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ضلع فیصل آباد سلمان خالد کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔قبل ازیں انہوں نے ایف آئی سی کا دورہ بھی کیا اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایف آئی سی ڈاکٹر عامر نوید کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button