قومی

حکومت جہاں غلط ہوگی مخالفت کریں گے: خورشید شاہ

سکھر (تعلیم ٹی وی آن لائن )پاکستا ن پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت جہاں غلط ہوگی مخالفت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہناتھا کہ شفاف الیکشن کے لئے نئے قوانین بنائیں گے،اپوزیشن کے کچھ مسائل ہیں جو ہم وقت کے سا تھ حل کرلیں گے۔انہوں نے کہاکہ حکومت جہاں غلط ہوگی مخالفت کریں گے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی نمائندگی کی جبکہ ہماری جماعت ڈٹ کر اپوزیشن کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button