Workers Convention in memory of Labor Leader Mohammad Abdullah Butt Shaheed by the Creator Party


Faisalabad(94 News City Reporter) A workers' convention was organized by Huqq Khalq Party in memory of labor leader Muhammad Abdullah Butt Shaheed. Zulfiqar Ali Bhutto Jr. from Sindh along with leaders of Pakistan Kisan Coordination Committee Anjuman Muzareen Punjab, trade union leader, student leaders., خیبر پختون خواہ سے ایم این ڈاکٹر امجد علی خان، اور مزدور کسان پارٹی کے ڈاکٹر تیمور رحمان نے شرکت کی۔ کنونشن میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان بھر میں مزدور اور کسان تحریک کو منظم کیا جائے گا، طلبا و نوجوانوں کے ساتھ رابطے کے لئے عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی، جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لئے جدوجہد کو تیز کیا جائے گا اور پنجاب کے اندر بلدیاتی انتخابات کروانے کے لئے تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ کنونشن میں ٹریڈ یونین لیڈر عبداللہ بٹ شہید کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور پارٹی کارکنان نے وعدہ کیا کہ وہ عبداللہ بٹ شہید کی جدوجہد کا سفر جاری رکھیں گے۔ عبداللہ بٹ شہید کے بیٹے اور حقوق خلق پارٹی کے سینئر نائب صدر حیدر بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کے مزدور دوست منشور کو کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کا قاتل صرف ایک شخص نہیں بلکہ وہ نظام ہے جو منشیات فروشوں کی سرپرستی کرتا ہو، نوجوانوں کو بے روزگار کر کے انہیں گن کلچر کا حصہ بناتا ہے اور غنڈہ گردی کو فروغ دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد کے قتل کا بدلہ ہم صرف ایک شخص سے نہیں لیں گے بلکہ اس ظالم نظام میں شامل ہر وڈیرے جاگیردار سے لیں گے اور عوامی مزاحمت اور اکٹھ کر کے لیں۔ میرے والد کا مزدوروں کی حکمرانی کا خواب ضرور پورا ہوگا۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حقوق خلق پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمار علی جان نے شہید عبداللہ بٹ کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہمیں ایسے لوگوں کے نقش قدم پر چلنا ہے جو مزدور کو منظم کرتے رہے اور اپنی آخری سانس بھی ان کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک صرف امیروں اور سرمایہ داروں کیلئے آزاد ہے۔ مزدور، کسان اور عام شہری آج بھی غلام ہیں اور جس طرح برطانوی سامراج کے خلاف اس شہر کے بھگت سنگھ نے بغاوت کی ہمیں بھی ایسی ہی بغاوت کرنا ہوگی۔ ہمیں منظم ہونا ہوگا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حقوقِ خلق پارٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، اس لیے پارٹی کی مختلف شہروں میں ممبر شپ اور تنظیم سازی کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے پوتے اور میر مرتضی بھٹو شہید کے فرزند ذوالفقار علی بھٹو(Jr) He thanked the people of Faisalabad for their warm welcome. He said that the farmers and farmers of Sindh and Punjab are very worried, the Indus River is already dry and to promote corporate farming from the Indus River. 6 Excavating canals is cruelty to Sindhi peasants. He further said that I am the heir of the Bhutto family but the heirs of this country are the common people and we will resist together with the people and bring a revolutionary change in this country. Mazdoor Kisan Party General Secretary Dr. Taimur Rehman said that he pays tribute to Shaheed Abdullah Butt. In his speech, he told what the meaning of the world is to unite the workers and the need for workers to organize themselves to fight for their rights.


