international

After Hasina Wajid fled the country, the Bangladesh Army took a big step, all the airports were sealed.

Dhaka (94 Web News Desk) After the resigned Prime Minister of Bangladesh Sheikh Hasina Wajid fled the country, the Bangladesh Army has closed all the airports of the capital Dhaka.

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان نے شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد پیر کی شام ساڑے پانچ بجے سے اگلے چھ گھنٹے کے لیے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے ،حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن قمر الاسلام نے آج سہ پہر میڈیا کو ہوائی اڈہ بند ہونے کی تصدیق کی ہے ،ائیرپورٹ حکام نے کہا کہ وہ صورتحال سے مزید اپ ڈیٹ کریں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button