National

The Board of Education will announce the results of the matriculation examinations on July 15

سی ڈیز 12جولائی تک بک کروائی جا سکتی ہے جس کی قیمت دو سو روپے مقرر کی گئی ہے


Faisalabad (94 نیوز، نمائندہ خصوصی) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ امتحان 2019کے نتائج کا اعلان 15کو کیا جائے گا۔ رزلٹ سی ڈیز میں بھی دستیاب ہے جس کی قیمت دو سو روپے مقرر کی گئی ہے جو تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی مقرر کردہ بنک یو بی ایل کوتوالی روڈ اور بورڈ برانچ سے 12جولائی تک بکنگ کروائی جا سکتی ہے جس بنک سے رزلٹ سی ڈی کی بکنگ ہوگی اسی بنک سے 15جولائی کو صبح 10:10بجے سی ڈی حاصل کی جا سکے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button