National

India has demonstrated the Constitution terrorism, Kashmir will be free, Mian Nadeem, Pervez Bhatti

فیصل آباد این جی اوز نیٹ ورک کی یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی، ےوسف عدنان،فادر بونی مینڈس کا بھی خطاب

Faisalabad (94 news) فیصل آباد این جی اوز نیٹ ورک کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، اس سلسلہ میں ریلی ضلع کونسل چوک سے کچہری بازار تک نکالی گئی جس کی قیادت چئیرمین این جی اوز نیٹ ورک میاں ندیم احمد، سیکرٹری جنرل یوسف عدنان، وائس چئیرمین یونین کونسل پرویز بھٹی، فادر بونی مینڈس، میڈم رضیہ، روبینہ، شبانہ، عذرا، ارشاد پرکاش،بابا لطیف انصاری و دیگر کررہے تھے، ریلی کے شرکاء کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، کے فلک شگاف نعرے بھی لگا رہے تھے، میاں ندیم احمد، پرویز بھٹی، یوسف عدنان، بونی مینڈس، بابا لطیف انصاری، رضیہ اور روبینہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے آئین کی دفعات 370 And 35 O that it eliminated the special status of Jammu and Kashmir to change the Constitution terrorism, as human rights is India's unprecedented in the world, India has the largest prison in the occupied Kashmir World is there a curfew imposed by Indian terror was, innocent children, women, men, hungry and dying, food will not reach them, and human rights have been several false claims to be silent, he said Kashmir is prompting vein of Pakistan and Azad Kashmir will hukrrhy,

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button