Breaking NewsNewsUrdu News

Due to torrential rains in the state of Kerala, India 11 People killed, educational institutions closed

New Delhi(online) بھارت میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں11 افراد ہلاک ہو گئے ۔

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ بارشوں کے باعث ریاست کیرالہ کے مختلف اضلاع میں درخت جڑوں سے اکھڑے ، چھتیں گرنے اور دیگر مختلف واقعات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بارشوں کی وجہ سے ریاست بھر میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند کر دیئے گئے ہیں ریاست میں ریلوے اور ٹریفک کا نظام بھی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button