National

MD Vasa met with a five-member delegation of German bank KFW, discussed the proposed project worth 40 million euros.

Faisalabad (94 News City Reporter) Managing Director Vasa Sohail Qadir Cheema to FW of German Bank (Kfw) کے پانچ رکنی مشن نے واسا ہیڈ آفس میں ملاقات کی اور 40 ملین یورو کے مجوزہ پراجیکٹ بارے تبادلہ خیال کیا۔ کے ایف ڈبلیو مشن کی قیادت ہیڈ آف ڈویژن انفراسٹرکچر ایند فنانس مسٹر ٹورسٹن جیلسٹڈ (Mr. Torsten Jellestad) نے کی جبکہ اس موقع پر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر انجینئئرنگ ثاقب رضا ، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر او اینڈ ایم محمد مقبول سنپال ، ڈائریکٹر آپریشنز مخدوم بابر ، ڈپٹی ڈائریکٹرز عمران بٹ ، سانول ملک و دیگر افسران بھی مود تھے ۔ ایم ڈی واسا سہیل قادر چیمہ نے کہا کہ جرمن بینک کے ایف ڈبلیو (Kfw) Vasa will undertake a collaborative climate resilience project with Faisalabad under which on-line 15 The tube wells will be restored, a new tank and 6 New tanks will be constructed along with Gulfshan water works 3 ملین گیلن کے جدید ریپڈ سائل فلٹر پر منتقل کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے ایف ڈبلیو نے سائٹس کا وزٹ مکمل کر لیا ہے جبکہ توقع ہے کہ یہ پراجیکٹ آئندہ سال وسط میں باقاعدہ طور پر شروع ہو جائے گا جس پر مجموعی طور پر 40 ملین یورو لاگت آئے گی۔ ایم ڈی واسا نے واضح کیا کہ کے ایف ڈبلیو کے اس پراجیکٹ کی تکمیل سے شہریوں کو پانی کی فراہمی کو نمایان اضافہ اور مزید بہتری آئے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button