National

One who sits in Itikaaf arrested from Chormasjid

Leah (94 news) پولیس نے چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے چور کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لیہ کے علاقہ چوک اعظم میں پولیس نے چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والے چور کو مسجد کے اندر سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان نے 2 روز قبل درزی کے دکان کے تالے توڑ کر سوٹ چوری کرکے ایک ملزم بلال علاقے کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button