قومی

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چوہدری سعید گجر صدر،جنرل سیکرٹری چوہدری خاور سلہری منتخب

ٹوبہ ٹیک سنگھ(94 نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برادری تقریب، مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری بلال اصغر وڑائچ، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سمیر اعنبرین، کرنل تنویر احمد بسرا، ونگ کمانڈر ریاض بسرا،چیف ایگزیگٹو آفیسر ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر آفتاب احمد تھے۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چوہدری بلال اصغر وڑائچ نے آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا

آل پاکستان پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب عہدیداران سرپرست اعلیٰ رانا ذوالفقار،چیف ایگزیکٹو عبدالحفیظ، چیف آرگنائزر جلیل الرحمن خان،چیئرمین حاجی حنیف ملک، وائس چیرمین چوہدری سعید گجر، صدر چوہدری امین بسرا، سئنیر نائب صدر عبدالرحمن، نائب صدر محمد الیاس ، سعید عثمانی، مجاہد اقبال، جاوید اقبال، نائب صدر خواتین میڈیم یاسمین اختر، جنرل سیکرٹری چوہدری خاور سلہری، ڈپٹی سیکرٹری تنویر احمد چیمہ، ایڈیشنل سیکرٹری ریاض الحق، ماسٹر اشرف، قمر حنان، ملک عمر حیات، فنانس سیکرٹری سید اظہر گیلانی، پریس سیکرٹری شاہد ندیم،ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کمیٹی محمد عمران یعقوب، عاطف لطیف گورایہ، محمد زبیر، نعمانہ کوکب، محمد آصف، جمیل ، حاجی لیاقت، سید عمران شاہ، محمدعارف، ڈاکٹر آصف کو نامزد کیا گیا

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button