قومی

” ہم یہ ادارہ ہی ختم کر رہے ہیں اور ۔۔“ فواد چوہدری نےبڑا اعلان کر دیا

لاہور (94 نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ختم کر نے لگی ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فواد چوہدری کا کہناتھا کہ وزارت اطلاعات نے قانون سازی کیلئے مسودہ تیار کرلیا ہے اور نئی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنا رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی حکومت نے پیمرا کو ختم کرنے کا عندیہ دیا تھا تاہم اب فواد چوہدری نے باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close