National

Gutters Caps steal the enemy of human life. MD WASA

Due to the incompetence and negligence of the operation staff, people bring complaints to the MD

Faisalabad(94news) گٹروں کے ڈھکن چرانے والے انسانی جانوں کے دشمن ہیں،85 ہزار سے زائد مین ہولز کی نگرانی کے لئے شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے، اکیلا واسا یہ کام نہیں کرسکتا، عوام ڈھکن چوروں پر نظر رکھیں اور چور کی موقع پر گرفتاری کے لئے واسا کی مدد کریں، یہ اظہار ایم ڈی واسا فقیر محمد چوہدری نے آپریشن ڈایریکٹوریٹ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں،واسا اپریشن سٹاف اپنے علاقوں میں میں ہول کورز کے حوالے سے فول پروف انتطامات کرے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں، پروایئویٹ ڈویلپرز واسا سے منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق سیوریج لایئنیں ڈالیں، غیر معیاری کام اہل علاقہ اور واسا کے لئے ہمیشہ کا روگ بن جاتے ہیں لوگ واسا کے خلاف احتجاج پر مجبور ہو جاتے ہیں،

MD WASA operations that I had to perform numerous other departmental matters expressed distrust of staff performance, those complaints are due to incompetence and negligence of the people,

WASA toll-free number for the complaint of theft of a Cap appealed to citizens 1334 Call

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button