Events / Seminars

Distribution of certificates among the officers for holding successful Punjab Culture Day

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند، اے سی سٹی صاحبزادہ محمدیوسف اور سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان بہترین قرار

Faisalabad(94 news) فیصل آباد میں پنجاب کلچر ڈے کی تقریبات کے کامیاب انعقاد پرڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے تقریبات کے منتظمین/افسران میں تعریفی سر ٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند، اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمدیوسف اور سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان نے سرٹیفیکیٹ وصول کئے۔

ڈپٹی کمشنر نے پنجاب کلچر ڈے کی تقریبات کے کامیاب انعقاد پرمتعلقہ ضلعی محکموں کی کارکردگی کو سراہااور کہا کہ روایتی دن پر شہریوں کو بھرپور تفریح فراہم کی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے افسران نے آئندہ بھی ذمہ داریوں کو مزید احسن انداز میں نبھانے کے عزم کا اظہار اور حوصلہ افزائی پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ اداکیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close