National

Deputy Commissioner's visit to the Chamber of Commerce, proposal to rename Canal Road as Highway of Industry and Trade, 25 thousand tons of solid waste has been collected in 10 days, DC Nadeem Nasir

Faisalabad(94 news) In Faisalabad, the work of collection on modern scientific lines of solid waste management is being entrusted to international standard firms, while the work of laying new sewer lines will be started with the approval of 12 billion for the second phase of JICA's master plan till 2038. This was stated by Deputy Commissioner Captain Retired Nadeem Nasir while addressing the business community at the Faisalabad Chamber of Commerce and Industry today. He said that Faisalabad is the second largest district in the country and the problems are also big and complex for which the administration and the society will have to struggle together for sustainable solutions. He said that he has collected 25 thousand tons of solid waste during the last 10 days. This waste was rotting in the plots of the city for many years. He said that it will take another 10 to 15 days to pick up the rest of the waste. He said that apart from Chak Jhamra, agreements have been signed with well-known companies for disposal of solid waste from all other tehsils of Faisalabad, whose mobilization work will start in the next 15 days. Regarding Vasa, he said that the current trunk saver was installed in 1983, which has reached its natural age. He said that for the second phase of the master plan prepared by JICA till 2038, the Department of Planning and Designing 12 ارب کی منظوری جلد مل جائے گی جس کے بعد نئی سیور لائنیں ڈالنے کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کینال روڈ کو شاہراہ ایوان صنعت و تجارت کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز پیش کی اور کہا کہ چیمبر کو اس کی دیکھ بھال اور خوبصورتی کی ذمہ داری قبول کر لینی چاہیے جس پر زیادہ اخراجات نہیں آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ جرمانوں اور وصولیوں کیلئے فیصل آباد میں بہت جلد الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا جائے گا جس کے ذریعے ہر ادائیگی کی الیکٹرانک رسید ملے گی۔ اسلحہ لائسنسوں کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ اداروں کو ترجیحی بنیادوں پر لائسنس جاری کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ملنے والی تمام درخواستوں کو آئندہ ڈی پی سی میں نمٹا دیا جائے گا۔ انہوں نے صحت اور تعلیم کے شعبہ کے مسائل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ان کو نجی شعبہ کے تعلق سے حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے فیصل آباد کو سائبر آباد بنانے کے سلسلہ میں فیصل آباد چیمبر کی کاوشوں کو سراہا اور اس سلسلہ میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر کا خیر مقدم کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے بتایا کہ فیصل آباد چیمبر ملک کا تیسرا بڑااور دوسرا اہم ترین چیمبر ہے جس کے ممبروں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہے اور وہ قومی معیشت کے سوسے زائد سیکٹرز اور سب سیکٹرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد ملک کا انتہائی مربوط شہر ہے جہاں صنعت و تجارت کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں مگر ابھی تک اِن سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ انہوں نے فیصل آباد کے سرکاری ہسپتالوں کی اَپ گریڈیشن کے علاوہ الائیڈ ہسپتال میں سائبر نائف کی سہولت مہیا کرنے کا بھی مطالبہ کیا اور بتایا کہ انہو ں نے لیبر کے تمام سکولوں کو اڈاپٹ کر رکھاہے مگر سرکاری طور پر اُن کو ہمارے سپرد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چیمبر کی کوششوں سے یہاں نیشنل انکوبیشن سنٹر قائم ہے جس کا چھٹا گروپ بہت جلد فارغ التحصیل ہو رہا ہے اسی طرح کے سنٹر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بھی قائم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو ان کے دورے کی بھی دعوت دی تاکہ انھیں فیصل آباد چیمبر کے سائبر آباد منصوبے کے اصل خدو خال کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔ ایگزیکٹو ممبر محمد اظہر چوہدری نے سائبر آباد منصوبے کے بارے میں مختصراًآگاہ کیا اور بتایا کہ اس ماہ کے آخر تک اس کو لانچ کر دیا جائے گا جس کے تحت آئی ٹی گریجویٹس کو مختصر شعبوں کے بارے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کی عملی تربیت دی جائے گی۔ اس موقع پر سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی جس میں نائب صدر حاجی محمد اسلم بھلی، میاں عبدالوحید، شاہد ممتاز باجوہ اور شفیق حسین شاہ نے حصہ لیا۔ آخر میں سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد نے ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا جبکہ صدر ڈاکٹر خرم طارق نے انھیں فیصل آباد چیمبر کی اعزازی شیلڈ پیش کی۔ ڈپٹی کمشنر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے اور گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button