Galleryقومی

ڈاکٹر اسد معظم کے والد کے چہلم میں سیاسی اور سماجی شخصیات کی خصوصی شرکت

مرحوم کے لئے قرآن خوانی کا خصوصی اہتمام، مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

فیصل آباد (94نیوز ) چیئرمین ایف ڈی اے و تنظیم مغلیہ اسد معظم کے والد حاجی محمد معظم چغتائی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم چہلم میں ڈی جی ایف ڈی اے عامر عزیز، صدر مرزا محمد اشرف مغل، سیٹھ محمود اکبر، حاجی محمد دین، حاجی عبدالستار، حاجی غلام علی، مرزا منور حسین، امجد علی امجد مغل، مرزا عمر غیاث، مرزا منیر ہمایوں، غلام عباس، مرزا ہدایت اﷲ، مرزا محمد اسلم، مرزا محمد رشید، محسن رشید، صفدر، مرزا افضل، ظفر پہلوان، مرزا شفیق احمد، مظہر قیوم، حافظ صابر مغل، اشفاق چاچو، مرزا اظہر اسلام، مرزا انور، رانا عمران، رانا اسرار، مرزا بابر، سعید انور بیگ، مرزا خلیل رشید، سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی گراں قدر خدمات کو سراہا، مرحوم کے دونوں صاحبزادوں ڈاکٹر اسد معظم اور شہزاد معظم نے اپنے والد مرحوم کیلئے دوستوں، عزیز و اقارب کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا،

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button