National

Chaudhry Shujaat met Imran Khan, a minister in the federal cabinet likely to Q

Islam Abad (94news) چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے اس ملاقات کے نتیجے میں ق لیگ کو وفاقی کابینہ میں ایک اور وزارت مل سکتی ہے۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر برائے ہاﺅسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موجودہ صورتحال کے دوران وزیر اعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف کی گئی ۔

The meeting also discussed the issue of cabinet. It is expected that the PML-Q and Monis Elahi seeker may find another favorite candidate for the ministry in the cabinet.

More

Related news

Leave a Reply

Close