قومی

زبیر وٹو کا ماڈل رمضان بازارجھنگ روڈ کا دورہ، قیمتوں اور معیار پر اظہار اطمینان

فیصل آباد(94 نیوز)کمشنر سلوت سعید کی ہدایات پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن محمد زبیر وٹو نے ماڈل رمضان بازارجھنگ روڈ کا دورہ کیا اور ایگری کلچر فیئر پرائس شاپ پر فراہم کردہ سبزیوں،پھلوں کی قیمتوں و معیار کو چیک کیا۔ انہوں نے موقع پر خریداروں سے ماڈل رمضان بازار کے انتظامات اورفراہم کردہ ریلیف بارے دریافت کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے دونوں ماڈل رمضان بازاروں میں صارفین کو معیاری اشیاء دستیاب ہیں اور بڑی تعداد میں صارفین کی طرف سے خریداری ماڈل رمضان بازار میں عمدہ اشیاء کی فراہمی کا مظہر ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button