قومی

واسا کی شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری

فیصل آباد(94 نہوز) مینجنگ ڈائریکٹر واسا جبارانور کی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ اور صفائی مہم جاری ہے۔

آپریشنز سٹاف نے منصور آباد گلی نمبر 5 بلال مسجد،عبداللہ پور انڈر پاس نزد عثمان ٹریولز و دیگر ملحقہ علاقوں میں ڈی سلٹنگ کا عمل مکمل کیا جبکہ مین ستیانہ روڈ،سردار کالونی گلی نمبر 4 مین لائن،ملک پور،المعصوم ٹاؤن و دیگر علاقوں میں بھی سیوریج لائنوں کی صفائی مکمل کی گئی۔لکڑ منڈی جھنگ روڈ،چوک گھنٹہ گھر اور ملحقہ بازاروں و دیگر علاقوں میں بھی سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ مہم کاسلسلہ جاری رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button