National

Pervez Musharraf summoned to court on May 2

Islam Abad(94news)سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران سابق صدر پرویز مشرف نے 13 مئی کو پاکستان آنے کا عندیہ دیدیا،

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو2 مئی کو طلب کرلیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ جنرل پرویز مشرف 2 مئی کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں،عدالت نے 342 کا سوالنامہ پرویز مشرف کے وکیل کو دے دیا،اور کہا کہ اگر پرویزمشرف 2 مئی کو پیش نہ ہوئے تو مزید حکم جاری کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی،جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی،سابق صدر کی جانب سے وکیل سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔

سابق صدر پرویز مشرف نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 265کے تحت مقدمہ ختم کرنے کی درخواست کردی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقدمہ کابینہ کی منظوری کے بغیردائرکیاگیا،وفاق کامطلب پوری کابینہ ہوتی ہے،فردواحدنہیں،مشرف کے وکیل نے کہا کہ مشرف کیخلاف کوئی کیس نہیں لیکن مسلسل ہراساں کیاجارہاہے،انہوں نے کہاکہ پرویزمشرف کی غیرموجودگی میں 342 کابیان نہیں ہوسکتا۔

وکیل سابق صدرنے کہا کہ پرویزمشرف کی کیموتھراپی ہونی ہے،عدالت نے سوال کیا کہ پہلے بتائیں مشرف کی حاضری سے متعلق دلائل مکمل ہوگئے؟وکیل صفائی نے کہا کہ موکل سے رابطہ کر کے 5 منٹ میں بتاتاہوں،عدالت نے کہا کہ آپ رابط کریں جب تک ہم دوسرے فریق کوسنتے ہیں۔

جسٹس طاہرہ نے وکیل استغاثہ سے سوال کیا کہ ملزم کی غیرحاضری پرکیاکرناچاہئے؟وکیل نے کہا کہ وکیل کی حاضری کوہی ملزم کی حاضری سمجھاجاتاہے۔ عدالت نے کہا کہ وکیل بھی پیشی سے انکارکردے توکیاصورتحال ہوگی؟،وکیل نے کہا کہ ایسی صورت میں عدالت خودوکیل مقررکرے گی۔

Pervez Musharraf that it was time to resume after the trial attorney told the court 13 Pakistan may be willing to come forth and testify of 342, Justice Tahira Safdar said 13 May kumah to Ramadan, the month of Ramadan will affect availability of judges.

Lawyer Pervez Musharraf suffer from heart disease Salman Safdar said, Pervez Musharraf heart of this syndrome is the disease of its kind, lawyers said Pervez Musharraf that one held in millions hyuh that heart disease it blows Musharraf of chemotherapy.

The lawyer said that Pervez Musharraf to chemotherapy 8 From 9 Hours to stay in the hospital, Musharraf's lawyer Salman Safdar said he fell in the bathroom, which also affect the spinal cord.

The court summoned former President Pervez Musharraf on May 2, General Pervez Musharraf treason case that the court has ordered 2 مئی کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں،عدالت نے 342 The questionnaire is given to Pervez Musharraf's lawyer, the court said if Musharraf 2 مئی کو پیش نہ ہوئے تو مزید حکم جاری کریں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close