تقریبات/سیمینارزقومی

نجف نوازکی ملک سرور کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری تعینات ہونے پر مبارکباد

فیصل آباد (94 نیوز) نجف نواز ضلعی صدر لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد نے اپنے وفد کے ہمراہ ملک محمد سرور کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیصل آباد تعینات ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی ۔
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز ، چیئرمین رانا محمد منیر،نائب صدر لیاقت علی گل ،آفس سیکرٹری محمد طیب صدیقی، یونین ممبر ملک عادل ولی نے ملک محمد سرور کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری فیصل آباد تعینات ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارک باد دی۔ اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button