قومی

نیپرا نے بجلی بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (94 نیوز) نیپرا نے ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ 2021 اور 2022 میں بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پر جرمانے کرچکے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے نیپرا مسلسل ہدایات، سفارشات جاری کرتا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button