Commerce

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی مدت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی

Islam Abad(94 news) وزیراعظم کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے 60 ہزار افراد نے استفسادہ کرلیاہے جبکہ ایمنسٹی سکیم کی مدت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آرکے ذرائع نے کہا کہ 60 ہزارافرادنے ایمنسٹی سکیم سے استفادہ کرلیا ہے،ن لیگ کی حکومت کے مقابلے 13 ہزارزائدافرادنے استفادہ کیا،گزشتہ سال جون تک 47 ہزارافرادایمنسٹی سکیم سے استعفادہ کیاتھا ،ذرائع ایف بی آر کاکہنا ہے کہ آن لائن پورٹل پرایک لاکھ افرادکی رجسٹریشن کی صلاحیت ہے، ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں تاحال توسیع کافیصلہ نہیں کیاگیا،ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی آخری تاریخ 30 جون ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ موجودہ قانون میں ایمنسٹی سکیم میں توسیع کی گنجائش نہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close