international

Positive cases were also reported among vaccinators

Seoul(94 news) In South Korea 44 سے زائد ایسے کیسز ایسےسامنے آئے ہیں جنہوں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔

جنوبی کوریا کے محکمہ صحت حکام کے مطابق 44 سے زائد ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جنہوں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔ 26 ایسے مریض سامنے آئے ہیں جنہوں نے فائزر ویکسین لگوائی تھی اور 18 نے آسٹرازینیکا ویکسین لگوائی تھی۔

کوریا امراض کے کنٹرول اور روک تھام کی ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق جانسن اینڈ جانسن کمپنی کی بنائی ہوئی جینسن ویکسین لگوانے والے ایک شخص میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ابھی تک کوریا میں 15 ملین افراد جو کہ آبادی کا 30 فیصد بنتے ہیں نے ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 4.6 ملین جو کل آبادی کا 9 فیصد بنتے ہیں نے مکمل طور پر ویکسین لگوا لی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close