قومی

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (94 نیوز) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کا آغاز 21 اپریل جمعہ کے روز سے 25 اپریل بروز منگل تک ہونگی۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close