National

The Prime Minister convened a meeting today for important decisions

Islam Abad(94 news) کورونا کی صورت حال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیر اعظم عمران خان نے طلب کیا ہے جس میں کاروباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

وزیر اعظم نے گزشتہ روز کورونا وائرس کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا۔ آج ہونے والے اجلاس میں کاروباری مراکز کے اوقات کار اور شادی ہالز سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ علاوہ ازیں قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے این سی او سی کی سفارشات اور وزرائے تعلیم کانفرنس کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close